منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلشنز کے زیراہتمام کرسمس کے حوالے سے لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد، خواتین، بچوں اور بوڑھوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پاسٹر انور، پاسٹر یعقوب، پاسٹر لیاقت، پاسٹر عمانوئیل سمیت مسیحی رہنماؤں نے شرکت کی۔... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔