گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گزشتہ روز منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی دعوت پر مرکزی سیکرٹریٹ میں حضرت عیسٰی ابن مریم ؑکے یوم ولادت اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹا، مرکزی سیکرٹریٹ پہنچنے... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔